AL Suffah Quran Academy
AL SUFFAH QURAN ACADEMY
Molana Qari Shabir Ahmed
M.A Islamiyat , M.A Arabic
Fazil Daras e Nazami Wafaq ul Madaris
Al-Arabia, Pakistan
Contact : +92 301 5890372, +92 336 5890372
Hello!! Are you looking
for a qualified Quran teacher for your children?
- Or you are not satisfied with your children's Quran teacher?
- Or your child's pronunciation of Quran is not right?
- Or do you want your child to learn Quran in a friendly environment?
- Or do you want your child to learn Quran online at home under your supervision?
- Or do you want to study the Holy Quran yourself?
- Or do you want to correct the pronunciation of the Holy Quran?
If yes then our Online Quran Academy has brought you all these questions
السلام علیکم
کیا آپ اپنے بچوں کے لیئے ایک قابل قرآن ٹیچر کی تلاش میں ہیں ؟
یا آپ اپنے بچوں کے قرآن ٹیچر سے مطمئن نہیں ؟یا آپ کے بچے کے قرآن کے تلفظ ٹھیک نہیں ؟یا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ دوستانہ ماحول میں قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرے ؟یا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ آپ کی نگرانی میں گھر بیٹھے آن لائن قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرے ؟یا آپ خود قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟
یا آپ قرآن مجید کے تلفظ ٹھیک کرنا چاہتے ہیں ؟
اگر ہاں تو ہماری آن لائن قرآن اکیڈمی لائی ہے آپ کے لیے یہ تمام سہولیات ،
جس میں درج ذیل کورسز آن لائن کروائے جاتے ہیں ،
نورانی قاعدہ
تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن مجید
تجوید کے ساتھ حفظ قرآن مجید
منتخب سورتیں ( حفظ )
ترجمہ و تفسیر قرآن مجید
منتخب احادیث
مسنون دعائیں
بنیادی مسائل
بنیادی اسلامی معلومات
تربیت پر خصوصی توجہ
ہم بچوں کی تجوید پہ خصوصی توجہ دیتے ،ہم بچوں کو دوستانہ ماحول فراہم کرتے ہیں ،کہ آپ ہم سے اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا چاہتے ہیں یا نہیں ،
تین دن کی ڈیمو کلاس لینے کے بعد آپ فیصلہ کر سکتے ہیں
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو یہ کورسز کروانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔۔
کال ، میسج اور وٹس ایپ نمبر:0336/0301 5890372


.jpeg)

Comments
Post a Comment